آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2023-24ء

آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم جنوری اور فروری 2024ء میں زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے زمبابوے کے دورے پر ہے۔ [1] یہ دورہ خواتین کے تین ایک روزہ بین الاقوامی اور خواتین کے پانچ ٹوئنٹی20 بین الاقوامیمیچوں پر مشتمل ہوگا۔ [2] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں کو 2024 ءکے آئی سی سی خواتین کےٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل تیاری کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ [3]

آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2023-24ء
زمبابوے
آئرلینڈ
تاریخ 18 جنوری – 2 فروری2024
کپتان میری-این مسونڈا لاورا ڈیلانی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ایشلے نڈیرایا (113) گیبی لیوس (115)
زیادہ وکٹیں لورین تشوما (4)
کیلس ایندھلوو (4)
کیرا مرے (10)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ایشلے نڈیرایا (113) گیبی لیوس (115)
زیادہ وکٹیں لورین تشوما (4)
کیلس ایندھلوو (4)
کیرا مرے (10)
بہترین کھلاڑی ایمی ہنٹر (آئر لینڈ)

شریک دستے ترمیم

  زمبابوے   آئرلینڈ
ایک روزہ اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[4] ایک روزہ[5] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[6]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

18 جنوری 2024
سکور کارڈ
زمبابوے  
170 (42.5 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
110/0 (13.1 اوورز)
ایشلے نڈیرایا 47 (53)
فرییا سارجنٹ 3/29 (7.5 اوورز)
آئرلینڈ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سارہ ڈمبینیوانا (زمبابوے) اور کولن ٹلو (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: گیبی لیوس (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 110 کے ہدف کے ساتھ اوورز کو 21 اوورز تک کم کر دیا گیا۔
  • کدزئی چیگورا اور مشیل ماووں گا (زمبابوے) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

21 جنوری 2024
سکور کارڈ
زمبابوے  
227/9 (50 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
202/9 (43 اوورز)
چیڈزا دھورو 46 (74)
آرلین کیلی 4/35 (10 اوورز)
گیبی لیوس 42 (64)
کیلس ایندھلوو 3/36 (9 اوورز)
میچ ٹائی (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سارہ ڈمبینوانا (زمبابوے) اور ڈیوڈ شوانے (زمبابوے)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث آئرلینڈ کو 43 اوورز میں 203 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • لنڈوکوہلے مبھیرو (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

23 جنوری 2024
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
180 (48.1 اوورز)
ب
  زمبابوے
99 (30.5 اوورز)
ایشلے نڈیرایا 25 (35)
کیرا مرے 6/31 (6.5 اوورز)
آئرلینڈ 81 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: پرسیول سیزارا (زمبابوے) اور کولن ٹلو (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: کیرا مرے (آئرلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

26 جنوری 2024
13:00
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
191/3 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
134/5 (20 اوورز)
ایمی ہنٹر 101 (66)
کڈزئی چگوڑہ2/46 (4 اوورز)
آئرلینڈ 57 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سارہ دمبانوانا (زمبابوے) اور تفادزوا مساکوا (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ایمی ہنٹر (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • کدزئی چیگورا (زمبابوے) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

28 جنوری 2024
13:00
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
172/3 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
130/8 (20 اوورز)
ایمی ہنٹر 77*(57)
لنڈوکوہلے مبھیرو 1/12 (1 اوور)
کیلس ایندھلوو 52 (41)
لاورا ڈیلانی 4/12 (4 اوور)
آئرلینڈ 42 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: ماتسیلیسو مویو (زمبابوے) اور پرسیول سیزارا (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: لاورا ڈیلانی (آئرلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کرسٹین مطاسہ (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

30 جنوری 2024
13:00
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
169/3 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
109/7 (20 اوورز)
کیلس ایندھلوو 36 (31)
لوئیس لٹل 2/8 (2 اوورز)
آئرلینڈ 60 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سارہ دمبانوانا (زم) اور تفادزوا مساکوا (زم)
بہترین کھلاڑی: اورلا پرینڈرگاسٹ (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

1 فروری2024
18:30 (د/ر)
سکور کارڈ
زمبابوے  
65/5 (8 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
70/1 (7.5 اوورز)
کیلس ایندھلوو 17 (17)
جارجینا ڈیمپسی 1/3 (1 اوور)
گیبی لیوس 25* (21)
لنڈوکوہلے مبھیرو 1/6 (1 اوور)
آئرلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اسٹینلے گوگوے (زمبابوے) اور ماتسیلیسو مویو (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: اورلا پرینڈرگاسٹ (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کے باعث میچ کو 8 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

2 فروری 2024
18:30 (د/ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
138/7 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
124/8 (20 اوورز)
گیبی لیوس 42 (33)
کیلس ایندھلوو 3/20 (4 اوورز)
آئرلینڈ 14 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اسٹینلے گوگوے (زمبابوے) اور تفاضوا مسقوا (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: اورلا پرینڈرگاسٹ (آئرلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • محبوب بیزا (زمبابوے اور جوانا لوفران (آئرلینڈ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zimbabwe Cricket to host Ireland Women for ODI/T20I series in جنوری 2024"۔ Czarsportz Global (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2023 
  2. "17-player Ireland Women's squad announced for Zimbabwe tour in جنوری"۔ Cricket Ireland (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2023 
  3. "Ireland Womens squad announced for Zimbabwe tour"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2023 
  4. "Zimbabwe Women face litmus test against Ireland Women"۔ Zimbabwe Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024 
  5. "Ireland name limited-overs team for Zimbabwe tour"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023 
  6. "Ireland Women to tour Zimbabwe in جنوری..... names squad to the series"۔ Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023 [مردہ ربط]