آئیا تریادہ خانقاہ
آئیا تریادہ خانقاہ (انگریزی: Agia Triada Monastery) یونان کے جزیرے کریٹ کی خانیا علاقائی اکائی میں یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کی ایک خانقاہ ہے۔ آئیا تریادہ کے معنی "مقدس تثلیث" ہیں۔
بیرونی روابط ترمیم
ویکی ذخائر پر آئیا تریادہ خانقاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ agiatriada-chania.gr (Error: unknown archive URL)