آئین یا دستور کسی حکومت کے لیے قوانین اور اُصولوں کا ایک ایسا مجموعہ، جو ایک سیاسی وجود کے اختیارات اور کارکردگیوں کو محدود اور متعیّن کرتا ہے۔ بھارتی دستور کسی ملک کا دنیا کا لکھا ہوا سب سے بڑا آئین ہے جس کے انگریزی ترجمے میں 117396 الفاظ ہیں۔ جبکہ امریکی دستور دنیا کے کسی ملک کا سب سے چھوٹا دستور ہے۔ میگنا کارٹا ہو یا اقوام متحدہ کا 1948ء کا قانون یا حقوق باشندگانِ فرانس یا امریکا ان سب سے معتبر عالمی منشور اگر کسی نے پیش کیا ہے تو وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے پندرہ سو سال قبل پیش فرما دیا تھا جس میں تقریبا 120 سے زائد دفعات موجود ہیں۔

نیز دیکھیے ترمیم