آبادی (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی:Population)، حیاتیات اور معاشریات میں، کسی علاقے میں رہنے والے ایک ہی حیوانی یا نباتی نوع کے افراد کا گروہ۔ سلیس زبان میں، ایک ہی علاقے میں رہنے والے اُن جانداروں کا مجموعہ جن کا نوع ایک جیسا ہو اور وہ دغلی نسل پیدا کرتے ہوں، جیسے انسان.

ممالک کے لحاظ سے آبادی کا نقشہ

عالمی آبادی ترمیم

اقوام متحدہ کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 25 جنوری 2011ء تک، دُنیا کی کل آبادی قریباً 7 ارب (7,000,000,000) ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

دنیا کے عظیم شہر * آبادیاتی بيئيات* ممالک کی فہرست بلحاظ آبادی* فہرست ممالک حقیقی آبادی بلحاظ صلاحیت نمو خوراک* فہرست ممالک بلحاظ خالص نقل مکانی* فہرست ممالک بلحاظ شرح اضافہ آبادی* شہر کاری بلحاظ ملک

سانچہ:حیاتیاتی انجینئری