آتوم (Atum) مصری علم الاساطیر میں ایک اہم دیوتا ہے۔ تسعی (Ennead) مصری علم الاساطیر میں نو دیوتاوں کا مجموعہ تھا۔ عظیم تسعی کی پوجا عين شمس میں کی جاتی تھی جن میں دیوتا آتوم اور اس کی اولاد شو، تفنوت، گب، نوت، اوزیریس، ایزیس، ست اور نفتیس شامل ہیں۔ == حوالہ جات ==

آتوم
Atum
آتوم, دنیا کا خاتمہ کرنے والا
تخلیق کا دیوتا
نام مصری حیروغلیفی میں
t
U15
A40
اہم فرقہ مرکزعين شمس
رفیق حیاتایساست[1]
  1. Wilkinson, Richard H. (2003). The Complete Gods and Goddesses of Ancient Egypt. Thames & Hudson. p. 150
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔