ہندو مذہب کا ایک فرقہ، جس کی بنیاد سوامی دیانند نے 10 اپریل 1875ء میں رکھی۔ اس کے پیروکار عام ہندوؤں کی طرح بت پرستی کے قائل نہیں۔ اس فرقے نے ہندوؤں میں بہت سی مذہبی اور سماجی اصلاحات کیں۔ نکاح بیوگان کا حامی اور کم سنی کی شادیوں کا مخالف ہے۔

بیرونی روابط ترمیم