اصطلاح term

آزادی مشارکت

freedom of association

آزادی تنظیم یا آزادی مشارکت متنفس کا انفرادی حق ہے کہ وہ اکٹھے ہوں اور مشترک مفاد کا مجموعاً اظہار، نشو و نما، حصول اور دفاع کریں۔[1] آزادی تنظیم کا آزادی اجتماع سے فرق یہ ہے کہ اس میں جلسے جلوس یا ہڑتال کی بجائے ہم خیال لوگ انجمن کی صورت اپنی تنظیم کرتے ہیں۔

  1. Jeremy McBride, Freedom of Association, in The Essentials of... Human Rights, Hodder Arnold, London, 2005, pg.18-20