آزمائش لغویت انگریزی: Absurdity Test

بینے کی ایک آزمائش جس میں معمول کو یہ بتانا ہوتا ہے کہ کسی قصہ، کہانی یا تصاویر میں کیا نامعقولیت یا لغویت پائی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم