التر
ULTAR SAR
پہاڑی سلسلہ
قراقرم
دیس
پاکستان
علاقہ
ہنزہ
اونچائی 5,918 فٹ/19,416 میٹر

التر سر یا التر دوم سلسلہ قراقرم کی ایک اہم چوٹی ہے۔ یہ چوٹی پاکستان کے ضلع گلگت کی وادی ہنزہ کے علاقے کریم آباد سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

بیرونی روابط ترمیم