انگریزی کا مشہور ادیب، آئر لینڈ میں پیدا ہوا۔ پادریوں کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا۔ ٹرنٹی کالج ڈبلن میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں ایڈنبرا اور پھر لیڈن میں طب کی تعلم حاصل کی۔ شروع میں مطب کیا لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ چونکہ طبیعت میں ادب کی طرف رحجان زیادہ تھا اس لیے رسالوں کے لیے مضامین لکھنا شروع کیے۔ جب اس کی کتاب دنیا کے شہری Citizens of the World شائع ہوئی تو لوگ اس کی ادبی حیثیت ماننے لگے۔ چند اور کتابوں سے اس کی شہرت بڑھنے لگی۔
گولڈ اسمتھ کو انگریزی ادب میں اہم مقام حاصل ہے اور یہ اسے اس کے دو مشہور کامیڈی ڈراموں کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔ ایک "دی گُڈ نیچرڈ مین" Good Natured Man اور دوسرا "شی اسٹوپس ٹو کانکر" She stoops to Conquer ہے۔ ان کے ترجمے کئی زبانوں میں ہو چکے ہیں اور یہ آج تک اسٹیج پر کھیلے جاتے ہیں۔ اس نے ناول ایک ہی لکھا ہے اور وہ ہے "دی وکر آف ویک فیلڈ" The Viear of Wakefield گولڈ اسمتھ کے دور میں ادب پر جذباتیت بہت چھائی ہوئی تھی۔ اس نے اپنی تصانیف کے ذریعہ حقیقت پسندی کو رواج دیا۔
گولڈ اسمتھ نے اپنی تصانیف سے کافی کمایا لیکن ہمیشہ غربت کی زندگی ہی اسے نصیب ہوئی۔ باسول نے اس کے بارے میں لکھا تھا کہ وہ احمقانہ حد تک سخی اور نرم دل تھا۔ کسی دوسرے کی پریشانی اس سے دیکھی نہیں جاتی تھی۔ اپنے عہد کے فن کاروں اور ادیبوں اور خاص طور پر سیمول جانسن سے اس کی اچھی دوستی تھی۔

آلیور گولڈ اسمتھ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1728ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اپریل 1774ء (46 سال)[1][7][8][2][9][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [1][10][11][2][9][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت آئرلینڈ [14]
جمہوریہ آئرلینڈ [14][8][11][9][3][4][15]
مملکت متحدہ [14][16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ رنگ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ
ٹرنیٹی کالج، ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب [18]،  طبی مصنف ،  شاعر [19][11][9][3][12][13][4]،  ڈراما نگار [9][3][15][6]،  ادبی نقاد ،  ناول نگار [19][9][3]،  مصنف [11][16][12][13][15][20][21]،  مضمون نگار [11][12][13]،  ڈرامائی مشیر [3]،  تھیٹر پروڈوسر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [22][14][19][9][3][4][17]،  ڈینش زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نثر [23]،  شاعری [23]،  ڈراما [23]،  طب [23]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  2. ^ ا ب پ https://www.findagrave.com/memorial/1943 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  3. ^ ا ب پ ت ٹ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  4. ^ ا ب پ ت ٹ http://snaccooperative.org/ark:/99166/w63j3j8m — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  5. https://www.babelio.com/auteur/-/64650 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  6. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1643/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905327x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب https://musicbrainz.org/artist/bd06db35-21de-4e13-a4c4-5f15f1426033 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  9. ^ ا ب پ ت ٹ http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11905327x — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Голдсмит Оливер
  11. ^ ا ب پ https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D118696211 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01259664 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  13. ^ ا ب https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01468387 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  14. ^ ا ب https://viaf.org/viaf/100167171/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — ناشر: او سی ایل سی
  15. ^ ا ب Electronic Enlightenment — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  16. ^ ا ب http://urn.bn.pt/nca/unimarc-authorities/txt?id=34167 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  17. ^ ا ب https://plus.cobiss.si/opac7/conor/15243107 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  18. https://cs.isabart.org/person/81845 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. ^ ا ب http://id.loc.gov/authorities/names/n79121384.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  20. https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F69174 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  21. https://www.discogs.com/artist/1619642 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  22. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905327x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002756 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023