آڈرے ڈیلف ڈسبری (پیدائش:5 مارچ 1934ء)|(انتقال:17 جون 2016ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1957ء اور 1969ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 10 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں، ساتھ ہی 1973ء کے ورلڈ کپ میں انٹرنیشنل الیون کے لیے بطور کپتان 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلی۔ اس نے ویسٹ آف انگلینڈ اور کینٹ کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی اور خواتین کی رائل نیول سروس میں خدمات انجام دیں۔ [1] [2]

آڈرے ڈسبری
ذاتی معلومات
مکمل نامآڈرے ڈیلف ڈسبری
پیدائش5 مارچ 1934(1934-03-05)
بیڈفورڈ, بیڈفورڈشائر, انگلینڈ
وفات17 جون 2016(2016-60-17) (عمر  82 سال)
ایشفورڈ, کینٹ, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے بازی
تعلقاتبرائن ڈسبری (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 44)29 نومبر 1957 
انگلینڈ  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 مارچ 1969 
انگلینڈ  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ23 جون 1973 
انٹرنیشنل الیون  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ21 جولائی 1973 
انٹرنیشنل الیون  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1956–1957ویسٹ
1961–1971کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 6 44 8
رنز بنائے 391 100 1,430 164
بیٹنگ اوسط 24.43 20.00 26.48 23.42
100s/50s 0/0 0/0 2/6 0/1
ٹاپ اسکور 47 44 119 64
گیندیں کرائیں 340 1,702
وکٹ 2 29
بالنگ اوسط 65.00 23.41
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/13 5/64
کیچ/سٹمپ 4/– 0/– 20/– 20/–
ماخذ: CricketArchive، 8 مارچ 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 17 جون 2016ء کو ایشفورڈ، کینٹ، انگلینڈ میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Audrey Disbury"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Audrey Disbury"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2021