آڑہ

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

آڑہ (انگریزی: Aara) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے آڑہ کے شمال کی طرف نیلور فیکٹری ہے شمال مشرق میں چراہ ہے جنوب میں پہاڑی سلسلے اور جنوب مغرب میں موضع کربا ہے یہ کرپا سے کوئی ڈیڑھ کلومیٹر کے آگے چراہ کی طرف ہے اس میں کور خان کی نسل رہ رہی ہے اس میں کورال برادری کے کوئی ساٹھ کے قریب گھر اور 300 افراد ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 154