آکاس بیل اسے انگریزی میں Love vine یا Ari Creeper کہتے ہیں جبکہ اردو میں عشق پیچاں بھی کہتے ہیں۔ یہ طفیلی نباتات کے خاندان Lauraceae سے تعلق رکھتا ہے۔