آکاش مدھوال (پیدائش 25 نومبر 1993) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ روڑکی کے شہر میں پیدا ہوئے جو ریاست اتراکھنڈ، بھارت میں واقع ہے۔

آکاش مدھوال
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-11-25) 25 نومبر 1993 (عمر 30 برس)
روڑکی, اتراکھنڈ, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019- تاحالاتراکھنڈ
2022- تاحالممبئی انڈینز
ماخذ: Cricinfo، 8 نومبر 2019ء

اتراکھنڈ کے روڑکی پبلک سینئر سیکنڈری اسکول میں اپنی ابتدائی اور ثانوی تعلیم [2] مکمل کرنے کے بعد آکاش مدھوال نے کاروبار میں ڈگری حاصل کی جس سے اس نے کامیابی کے ساتھ گریجویشن کیا۔

اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 8 نومبر 2019ء کو اتراکھنڈ کے لیے 2019–20 سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 25 دسمبر 2019ء کو اتراکھنڈ کے لیے 2019–20 رنجی ٹرافی میں کیا۔ [4] اس نے 21 فروری 2021ء کو 2020-21 وجے ہزارے ٹرافی میں اتراکھنڈ کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Akash Madhwal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2019 
  2. "2023 Akash Madhwal Biography, Age, Date of Birth, Height,,,," (بزبان انگریزی)۔ 2023-02-20۔ 21 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2023 
  3. "Group A, Syed Mushtaq Ali Trophy at Visakhapatnam, Nov 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2019 
  4. "Elite, Group C, Ranji Trophy at Cuttack, Dec 25-28 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  5. "Plate Group, Chennai, Feb 21 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021