آکاش یادیو (پیدائش 31 دسمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 1 مارچ 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2]

آکاش یادو
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-12-31) 31 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
نئی دہلی، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17ریلوے
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مارچ 2017ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Akash Yadav"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group A: Punjab v Railways at Delhi, Mar 1, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017