ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Abkhaz Autonomous Soviet Socialist Republic) (ابخاز: Аҧснытәи Автономтә Советтә Социалисттә Республика; روسی: Абхазская Автономная Советская Социалистическая Республика) سوویت اتحاد کی جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔ یہ فروری 1931 میں وجود میں آئی جب اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا قائم کی گئی اور جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ کے اندر اسے خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کی حیثیت میں تبدیل کر دیا گیا۔

ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Abkhaz Autonomous Soviet Socialist Republic
Абхазская Автономная Советская Социалистическая Республика
Аҧснытәи Автономтә Советтә Социалисттә Республика
1931–1991
پرچم Abkhaz ASSR
شعار: 
دارالحکومتسخومی
حکومتخود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخ 
• 
19 فروری 1931
• 
23 جولائی 1991
رقبہ
8,600 کلومیٹر2 (3,300 مربع میل)
کرنسیروبل
ماقبل
مابعد
اشتراکی سوویت جمہوریہ ابخازیا
ابخازيا
  1. دیگر زبانیں, بشمول ابخاز اور جارجیائی

حوالہ جات ترمیم