ابراہیم عادل شاہ اول

سلطنت بیجاپور کا چوتھا حکمران جس نے 1534ء سے 1558ء تک حکومت کی۔
(ابراہیم عادل شاہ یکم سے رجوع مکرر)

دور حکومت(1534.....1557)

ابراھیم عادل شاہ بزرگ
Adil Shahi Emperor
دور حکومت 1534–1558
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1534ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجاپور
وفات 1558
بیجاپور
تاریخ تدفین 1558
شہریت بیجاپور سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت مسلمان
زوجہ Daughter of Asad Khan Lari (Khusrow)
اولاد علی عادل شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد Ismail Adil Shah
والدہ Fatima Beebi
نسل
خاندان عادل شاہی خاندان

یوسف عادل شاہ (بانی عادل شاہی) کا چھوٹا بیٹا۔ اپنے بڑے بھائی اسماعیل عادل شاہ کی وفات پر اس کے نااہل بیٹے کو بیجاپور کے تخت سے اتار کر خود بادشاہ بن گیا۔ سنی مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔ ایرانی اور ترکی منصب داروں کی جگہ دکنی اور حبشی افسر مقرر کیے۔ ان برطرف شدہ افسروں کو وجے نگر کے راجا نے معقول منصب دے دیے۔ لیکن راجا کو خود معزول ہو کر ابراہیم کی مدد لینا پڑی۔ ابراہیم نے بھاری رقم لے کر معزول راجا کو وجیا نگر میں بحال کرایا۔ بیدر، احمد نگراور گولکنڈہ کی فوجوں کو شکستیں دیں۔ ہر طرف سے اطمینان حاصل کرکے ابراہیم نے عیش و نشاط کی طرف توجہ کی اور صحت برباد کر لی۔ اس کے عہد میں حکومت کے حسابات مراٹھی زبان میں تیار ہوتے تھے۔

حوالہ جات ترمیم

  • وکیاتِ مملکتِ بیجاپور - بشیرالدین دہلوی۔ Wakiyate Mamlakate Bijapur by Basheeruddin Dehelvi.
  • Tareekhe Farishta by Kasim Farishta
  • External Relation of Bijapur Adil Shahis.