سابق شمالی یمن کے صدر جن کا عرصہ صدارت 14 جون 1974ء تا 12 اکتوبر 1977ء ہے۔ انقلاب کے ذریعے برسرِ اقتدارآئے۔ 12 اکتوبر 1977ء کو قتل کر دیے گئے۔