ابن قاسم باغ اسٹیڈیم جس کا اصل نام “اولڈ فورٹ اسٹیڈیم“ ہے، ملتان، پاکستان میں واقع کھیلوں کا ایک میدان ہے۔ یہ میدان زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے کھیلوں کے لیے استعمال کیا جتا ہے۔ اس میدان میں 1980ء میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔[1] اس اسٹیڈیم میں 18,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے، اس میدان کا 1975 میں افتتاح کیا گیا۔

ابن قاسم باغ اسٹیڈیم
پرانا قلعہ اسٹیڈیم
سابقہ نامپرانا قلعہ اسٹیڈیم
مقامملتان، پاکستان
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°11′52″N 71°28′27″E / 30.19778°N 71.47417°E / 30.19778; 71.47417
گنجائش18,000
سطحگھاس
افتتاح1975

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ابن قاسم باغ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011