ابوعلیحہ
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش (1981-07-31) جولائی 31, 1981 (عمر 42 برس)
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ کراچی
قد 5 فٹ 11 انچ
وزن 85 کلوگرام
عملی زندگی
پیشہ صحافی، ڈائریکٹر، پروڈیوسر۔
کارہائے نمایاں عارفہ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو علیحہ ایک سینئر صحافی۔[1] مقبول سوشل میڈیا بلاگر، طنز نگار، سکرپٹ رائٹر، منظرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار ہیں۔ابوعلیحہ کا اصلی نام علی سجاد شاہ ہے ۔[2][3][4]

ابوعلیحہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز مختلف انگریزی اور اردو روزناموں میں بطورتحقیقاتی رپورٹر کے کیا۔ وہ حکمرانوں پر تنقید اور طنز نگاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں [5][6]

فلموں گرافی ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "مولانا احمد لدھیانوی اور صحافتی تقاضے - ہم سب"۔ 23 اپریل 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  2. "متھیرا ہدایتکار ابوعلیحہ کی فلم عارفہ میں ایک منفرد کردار میں جلوہ گرہونگی - اردو پوائنٹ"۔ 16 اکتوبر 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  3. "Abu Aleeha writer biography age height weight wife movies name"۔ Movies Platter۔ 16 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  4. Ifrah Salman (28 اگست 2017)۔ "Renowned social media blogger, Abu Aleeha to direct his first feature film "Arifa""۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  5. "ابو علیحہ Abu Aleeha"۔ www.facebook.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  6. "ابوعلیحہ (@abualeeha) – Twitter"۔ twitter.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  7. "نومبر، دسمبر میں ریلیز ہونے والی ممکنہ بلاک بسٹر پاکستانی فلمیں ۔ ڈان نیوز"۔ 19 اکتوبر 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017 
  8. "'عارفہ' کا اداکار اسٹنٹ کے دوران میں زخمی ۔ ڈان نیوز"۔ 14 ستمبر 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017