شیخ ابو اسحاق ابراہیمشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت ترمیم

ابو اسحاق ابراہیم بغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت ترمیم

آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے ان کے وصال کے بعد واسط چلے گئے۔

وفات ترمیم

ابو اسحاق ابراہیم کی وفات شوال 594ھ بمطابق 1195ء مصر میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور