ابو الفرح سید معدن فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
امیر میراں ابو الفرح جو سید معدن کے نام سے معروف ہیں ان کے حالات نہیں ملتے لیکن اس مجلس کا حصہ تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے لیے قائم کی گئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور