ابو سعد سعدی آپ ایک مجھول راوی اور صغائر تابعین میں سے ہیں۔امام ابن ماجہ نے ان سے بیان کیا ہے۔

ابو سعد سعدی
معلومات شخصیت
کنیت أبو سعد
لقب الساعدي
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مجهول
استاد انس بن مالک   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: رواد بن جراح عسقلانی۔ [1]

جراح اور تعدیل ترمیم

ابو حاتم رازی اور ابو زرعہ رازی نے کہا: "مجھول"نامعلوم۔" ان سے رواد بن الجراح کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، ابن ماجہ نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم