ابیناش بوہارا (پیدائش: 30 جولائی 1997ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں بازو میڈیم تیز گیند کرتا ہے۔ [1]جنوری 2020ء میں اسے 2020ء نیپال سہ ملکی سیریز کے لیے نیپال کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو نیپال کے لیے عمان کے خلاف 5 فروری 2020ء کو کیا۔ [3] ستمبر 2020ء میں وہ ان 18 کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہیں کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے سینٹرل کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔ [4]

ابیناش بوہارا
ذاتی معلومات
پیدائش (1997-07-30) 30 جولائی 1997 (عمر 26 برس)
سالیان, نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 21)5 فروری 2020  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ8 فروری 2020  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 23)31 جنوری 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی204 اپریل 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017- تاحالآرمڈ پولیس فورس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 15
رنز بنائے 5
بیٹنگ اوسط 1.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 3*
گیندیں کرائیں 288
وکٹ 16
بالنگ اوسط 20.18
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/35
کیچ/سٹمپ 3/-
ماخذ: Cricinfo، 4 اپریل 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Abinash Bohara"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019 
  2. "Kamal gets first call-up, Kushal prepares for ODI debut"۔ Cricketing Nepal۔ 03 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2020 
  3. "25th Match, ICC Men's Cricket World Cup League 2 at Kirtipur, Feb 5 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2020 
  4. "Nepal: Women to receive inaugural central contracts, all cricketers to be insured"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2020