اجمیر ڈویزن (انگریزی: Ajmer division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 4 ضلعے آتے ہیں؛اجمیر ضلع، بھیلواڑا ضلع، ناگور ضلع اور ضلع ٹونک۔

راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

حوالہ جات ترمیم