اجیت سنگھ جی گراؤنڈ جام نگر، سوراشٹر میں کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ گراؤنڈ 1933ء میں قائم کیا گیا تھا۔ اس نے اپنے پہلے میچ کی میزبانی 1933ء میں کی جب میریلیبون کرکٹ کلب نے 1933/34ء میں بھارت اور سیلون کا دورہ کیا۔ جام نگر کرکٹ ٹیم اور میریلیبون کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ڈرا ہو گیا۔ میچ میں انگلینڈ کے کپتان ڈگلس جارڈائن ، سیرل والٹرز اور بھارتی فاسٹ باؤلر امر سنگھ جیسے بین الاقوامی کھلاڑی شامل تھے۔ [1]

اجیت سنگھ جی گراؤنڈ
اجیت سنگھ کرکٹ پویلین
میدان کی معلومات
مقامجام نگر, سوراشٹر
تاسیس1933
گنجائش20,000
اینڈ نیم
n/a
ٹیم کی معلومات
سوراشٹرا کرکٹ ٹیم (1933-2006)
بمطابق 27 اگست 2015
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58176.html Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم