دنیا کے چند ممالک کی ایک تنظیم جو ڈوبتی ہوئی پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کے لیے امداد دیتی رہتی ہے۔ ان ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، امریکا، برطانیہ شامل ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔