احسان الحق چودھری

پاکستان میں سیاستدان

احسان الحق چودھری، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے جنوری 2023ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

احسان الحق چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-249  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

احسان الحق چودھری 2018ء کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-249 (بہاولپور-V) سے پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] 21 فروری 2023ء کو، صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد، انھوں نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ (ق) کے دیگر آٹھ سابق ایم پی اے کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2023ء کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-247 بہاولپور-III سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1493
  2. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  3. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023