احمد بن علی الثانی
شیخ احمد بن علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی, (1920–1977) (عربی: أحمد بن علي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني)، قطر کے امیر تھے۔
احمد بن علی الثانی أحمد بن علي آل ثاني | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
امیر قطر | |||||||
24 اکتوبر 1960 – 22 فروری 1972 | |||||||
پیشرو | علی بن عبداللہ الثانی | ||||||
جانشین | خلیفہ بن حمد الثانی | ||||||
نسل | عبدالعزیز بن احمد الثانی ناصر بن احمد الثانی حمد بن احمد الثانی سعود بن احمد الثانی عبد اللہ بن احمد الثانی خالد بن احمد الثانی Mansur بن احمد الثانی | ||||||
| |||||||
خاندان | الثانی | ||||||
شاہی خاندان | الثانی | ||||||
والد | علی بن عبداللہ الثانی | ||||||
پیدائش | 1920 دوحہ، قطر | ||||||
وفات | 25 نومبر 1977 لندن |
Monarchical styles of امیر قطر | |
---|---|
Reference style | عزت مآب |
Spoken style | Your Highness |
Alternative style | شیخ |
ازواج اور اولاد ترمیم
شیخ احمد بن علی الثانی نے تین شادیاں کی جن میں سے ایک دبئی کے حکمران راشد بن سعید المختوم کی بیٹی تھی۔[1] ان کے آٹھ بچے تھے جن میں 7 بیٹے اور ایک بیٹی تھی، ملاحظہ کریں :
- عبدالعزیز بن احمد الثانی
- شیخ ناصر بن احمد الثانی
- شیخ حمد بن احمد الثانی
- شیخ سعود بن احمد الثانی
- شیخہ منیرہ بنت احمد الثانی
- شیخ عبد اللہ بن احمد الثانی
- شیخ خالد بن احمد الثانی
- شیخ منصور بن احمد الثانی
وفات ترمیم
شیخ احمد بن علی الثانی جلاوطنی کے بعد دبئی چلے گئے اور بعد ازاں لندن میں سکونت پزیر ہوئے اور وہیں 27 نومبر 1977 کو فوت ہوئے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ J. E. پیٹرسن (2007)۔ "خلیجی سیاست کے حکمران" (PDF)۔ گلف فیملی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013
احمد بن علی الثانی پیدائش: 1920 وفات: 25 نومبر 1977
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر قطر 1960 – 1972 (جلاوطنی – 1977) |
مابعد |
بیرونی روابط ترمیم
- الثانی خاندان کا شجرہ نسبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ althanitree.com (Error: unknown archive URL)