احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ وہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر اسلام، مسیحیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نے مسیحیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔[5] ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، عیسی ابن مریم، محمد کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔ انھوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم، IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے اسلام اور مسیحیت پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنے پر 1986ء میں شاہ فیصل بین الاقوامی انعام دیا گیا۔ آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لیے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔[6]

احمد دیدات

معلومات شخصیت
پیدائشی نام احمد حسین دیدات
پیدائش 1 جولا‎ئی 1918ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سورت (شہر)  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اگست 2005ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویرولام، کوازولو ناتال  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
جنوبی افریقا
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
زوجہ حوا دیدات
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام  (1986)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/1033452173  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125744077 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/207475555
  4. https://kingfaisalprize.org/mr-ahmad-husein-deedat/
  5. Ahmed Deedat – How It All Began، by Fatima Asmal, Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice، ستمبر 2005
  6. David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. Journal of Religion in Africa، 33(3)۔ 2003