احمد زئی (وزیر قبیلہ)

(احمد زئی وزیر سے رجوع مکرر)

احمد زئی ایک سنی مسلم پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں جنوبی وزیرستان اور ضلع بنوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ وزیر قبیلے کی ایک شاخ ہے۔ضلع کرم میں احمد زئی وزیر کا ایک شاخ بھی پایا جاتا ہے

احمد زئی پشتون قبیلے کے ذیلی قبائل۔

حوالہ جات ترمیم