احمد شہاب (پیدائش: 1 مئی 1969ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 4 دسمبر 2014ء کو اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کھڑے ہوئے۔ [1] وہ 10 جنوری 2015ء کو افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات کی سہ فریقی سیریز میں اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑے ہوئے۔ [2]

احمد شہاب
ذاتی معلومات
پیدائش (1969-05-01) 1 مئی 1969 (عمر 55 برس)
لاہور، پاکستان
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر4 (2015)
ٹی 20 امپائر9 (2014–2018)
ماخذ: ESPNcricinfo، 2 اپریل 2018ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan v New Zealand T20I Series – 1st T20I"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  2. "Dubai Triangular Series, 2nd Match: Afghanistan v Ireland at Dubai (DSC), Jan 10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015