اخلت، ایک سرخ ہندی الاساطیر ہے۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ سرخ ہندی والوں کی ایک لوک کہانی ہو۔ ان کے مطابق اخلت وہ مخلوق تھی جو ایک بھیڑیا کا روپ لے کے زمین میں آکر لوگوں اور جانوروں کا قتل کرتی تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  • Native American Mythology A to Z, 2nd Ed, Pg- 3