کوئٹہ اسٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر

انھوں نے بیشتر اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا وہ قومی ایوانِ ثقافت بلوچستان کے بانی ارکان میں سے تھے، السید بلڈنگ ایم ، اے جناح روڈ کویٹہ میں ان کا دفتر تھا،

وفات ترمیم

ادریس کاوش 28 مئی 2022ء کو کوئٹہ میں انتقال کر گئے.