ارشد وحید چوہدری جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر تھے اور وہ پروگرام ’جیو پارلیمنٹ‘  کے اینکر بھی تھے جبکہ وہ پارلیمنٹ سے عوام کو خبروں کی آگاہی فراہم کرتے تھے۔

ارشد وحید چوہدری نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نائب صدر بھی تھے۔

14 نومبر 2020ء کو اسلام آباد میں بوجہکورونا وائرس وفات پاگئے ،[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "کورونا وائرس: 'شوہر کی حالت ایسی نہ تھی کہ انھیں عام ایمبولینس کے ذریعے وہاں شفٹ کیا جائے'"۔ بی بی سی