ارمیلا بھٹ (انگریزی: Urmila Bhatt) بالی وڈ کی ایک معروف اداکارہ تھیں۔ انھوں نے ڈراما تھیٹر میں اداکاری سے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ راجکوٹ سنگیت کلا اکیڈمی میں ایک لوک ڈانسر اور گلوکار کی حیثیت سے شامل ہو گئیں۔ [3] انھوں نے ہندی فلموں میں بھی ڈھائی دہائیوں (1960ء سے 1990ء کی دہائی کے اوائل تک) تک مختلف کردار ادا کیے۔ وہ مختلف ٹیلی ویژن سیریلز میں بھی کام کرچکی ہیں۔ انھیں گجرات کی حکومت نے متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا تھا۔

ارمیلا بھٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1934ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہرہ دون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 فروری 1997ء (63 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جوہو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

22 فروری1997ء کو جس وقت وہ اپنے گھر پر اکیلی تھیں تو کچھ لوگ ان کے گھر میں آ گئے اور انھیں رسیوں سے باندھ کر گھر میں لوٹ مار کی اور جاتے ہوئے ان کا گلا تیز دھار آلے سے کاٹ دیا۔ پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا محرک بتایا۔ [4]

فلمو گرافی ترمیم

فلم سال کردار
پاپی دیوتا 1995ء خان کی بیوی
ساجن کا درد 1995ء
سماج 1995ء
جئے ما ں کڑوا چوٹھ 1994ء شانتی
پروفیسر کی پڈوسن 1993ء شوبھا کی ماں
عزت کی روٹی 1993ء رام پرساد کی بیوی
دل اپنا اور پریت پرائے 1993ء
زخمی روح 1993ء شیکھر کی ماں
اپردھی 1992ء وشمبر ناتھ کی بیوی
انگار 1992ء منیجر - سینٹ مریم کے یتیم خانے کی
جگر والا 1991ء سوہنی کی ماں
امیری غریبی 1990ء
گھر ہو تو ایسا 1990ء
جانِ وفا 1990ء
کرشمہ کالی کا 1990ء
کرشمہ قسمت کا 1990ء
توہین 1989ء
بڑے گھر کی بیٹی 1989ء
کلرک 1989ء گیتا
مل گئی منزل مجھے 1989ء
ہم انتظار کریں گے 1989ء
ایک نیا رشتہ 1988ء
ملزم 1988ء
انسانیت کے دشمن 1987ء
میرا کرم میرا دھرم 1987ء
مدت 1986ء
کانچ کی دیوار 1986ء
میرا حق 1986ء
الگ الگ 1985ء رجنی
لالو رام 1985ء راجو کی ماں
رام تیری گنگا میلی 1985ء راجیشوریبائی
کرشمہ قدرت کا 1985ء وجئے کی ماں
بھانسی کے بعد 1985ء سپنا کی ماں
آج کی آواز 1984ء
تحفہ 1984ء
قیدی 1984ء
راج تلک 1984ء درگا سنگھ
ہیرو 1983ء سندھیا ماتھور
رشتہ کاغذ کا 1983ء
دیدارِ یار 1982ء
اسلامی فلسفہ ازدواج 1982ء احمد کی بیوی
بدلے کی آگ 1982ء گیتا کی رضاعی ماں
مہربانی 1982ء
تیسری آنکھ 1982ء انسپکٹر اوم کی بیوی
بغاوت 1982ء امر کی رضاعی ماں
دلہن بکتا ہے 1982ء والیا کی بیوی
برج بھومی 1982ء
میری آواز سنو 1981ء کامیانیوی کمار کی بیوی
اتنی سی بات 1981ء میڈم
لیڈیز ٹیلر 1981ء محبوب کی ماں
چھایا 1981ء
جوالا ڈاکو 1981ء
مدینے کی گلیاں 1981ء
پونم 1981ء چندر کی اور سدھا کی ماں
قیسمت 1980ء گنگا کی ماں
بے رحم 1980ء چندراموہن کی ماں
تھوڑی سی بیوفائی 1980ء سجاتا چودھری
منوکمنا 1980ء کشیپ کی بیوی
برننگ ٹرین 1980ء جگموہن کی بیوی (رندھیر کی ماں )
پریمیکا 1980ء
گیت گاتا چل 1980ء گنگا
پتھرسے ٹکر 1980ء رادھا پی چند
رام بلرام 1980ء سرسوتی
سید وارث شاہ 1980ء
ترانہ 1979ء
رادھا اور سیتا 1979ء آر بی ورما کی بیوی
منزل 1979ء کھوسلہ کی بیوی
شکشا 1979ء لکشمی ڈی گپتا
اخری قسم 1979ء زمیندر کی بیوی
چمبل کی رانی 1979ء
سانچ کو آنچ نہیں 1979ء ایم اگروال کی بیوی (نرملا کی ماں)
کالج گرل 1978ء
آنکھیوں کے جھروکوں سے 1978ء روبی فرنینڈس
بدلتے رشتے 1978ء رگھوویر سنگھ کی بیوی
اتیتھی 1978ء ایم کمار کی بیوی

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0080330 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2016
  2. https://gujarativishwakosh.org/%e0%aa%ad%e0%aa%9f%e0%ab%8d%e0%aa%9f-%e0%aa%8a%e0%aa%b0%e0%ab%8d%e0%aa%ae%e0%aa%bf%e0%aa%b2%e0%aa%be/
  3. "Urmila Bhatt: Biography"۔ Hungama.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  4. "Rediff on the NeT: Actress Urmila Bhatt found murdered"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014