ارون کمار آہوجا (انگریزی: Arun Kumar Ahuja) جو فلمی صنعت میں ارون کے نام سے مشہور ہیں ایک بھارتی فلمی اداکار اور فلم پروڈیوسر تھے جو 1940ء کی دہائی اور 1950ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ فلم صنعت میں 20 سے زائد فلموں میں دکھائی دیے۔ وہ 1940ء میں محبوب خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عورت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1957ء میں بننے والی فلم مدر انڈیا اسی فلم کا ری میک تھی۔ وہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کے والد بھی ہیں۔

ارون کمار آہوجا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1917ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 1998ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نرملا دیوی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گووندا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم