ازرا پاونڈ

امریکی شاعر

امریکی شاعر۔ 1906ء میںپنسلوانیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1907ء میں سپین اور اٹلی کا سفر کیا اور آخرانگلستان میں سکونت اختیار کی۔ وہاں 1912ء تک نظموں کے چار مجموعے چھپوائے۔ اس کی بہترین نظمیں وہ ہیں جو اس نے چینی، جاپانی اور اطالوی شاعری سے متاثر ہو کر لکھی ہیں۔ اس کے کینٹو جو 1925ء سے چھپ رہے ہیں۔ اس کے خیالات و جذبات کے اصل نمائندہ رہے۔ ان میں قدیم داستانوں، عوامی گیتوں اور جدید معاشرتی ہیجان کو بڑے سلیقے سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔ 1924ء میں پاونڈ اٹلی آگیا اور دوسری جنگ عظیم کے دوران میں مسولینی اور فاشزم کی حمایت میں تقریریں نشر کیں۔ 1945ء میں امریکا لایا گیا۔ اور غداری کے الزام میں مقدمہ چلا۔ لیکن عدالت نے فاتر العقل قراد دے دیا۔ 1948ء میں اس کا جو کینٹو شائع ہوا اس پر اُسے بولخن ادبی انعام ملا۔ 1962ء میں پاگل خانے سے نکلا اور اٹلی میں مستقل سکونت اختیار کی۔

ازرا پاونڈ
(انگریزی میں: Ezra Weston Loomis Pound ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اکتوبر 1885ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 نومبر 1972ء (87 سال)[1][2][3][8][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات معدی مِعَوِی امراض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنسلوانیا
ہیملٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [12]،  ادبی نقاد ،  نغمہ ساز [13]،  مترجم [12]،  آپ بیتی نگار ،  مصنف [9][14]،  ماہر معاشیات ،  صحافی ،  ریڈیو میزبان ،  ادبی مؤرخ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119204669 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ezra-Pound — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f18z52 — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p30432.htm#i304316 — بنام: Ezra Loomis Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/833 — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pound-ezra-loomis — بنام: Ezra Loomis Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Ezra Pound — عنوان : Pound, Ezrahttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T069075
  8. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/ezra-pound — بنام: Ezra Pound — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  9. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118596039  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/3125 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  11. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1066317 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2023
  12. https://cs.isabart.org/person/14575 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/94046 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
  14. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119204669 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/17208419
  17. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12112