اسپانیا (Spania) (لاطینی: Provincia Spaniae) رومی بازنطینی سلطنت کا 552 سے 624 تک ایک صوبہ تھا۔[1] یہ جزیرہ نما آئبیریا اور جزائر بلیبار کے جنوب میں واقع ہے۔

Province of Spania
صوبہ اسپانیا
Provincia Spaniae
552–624

اسپانیا
دار الحکومتملاگا (Málaga) یا قرطاج سپارٹاریا (Cartagena)
تاریخ
تاریخی دورابتدائی قرون وسطی
• 
552
• 
624
ماقبل
مابعد
مملکت مغربی گوتھ
مملکت مغربی گوتھ

حوالہ جات ترمیم

  1. Dates vary. Some (Collins) put the date of landing as early as 551, other (Wallace-Hadrill) as late as 554. The conquest of the last vestiges of the province has been dated to 625 (Collins) or 629 (W-H).