اشرف ڈبلیو تابانی( 13 دسمبر 1930ء رنگون برما -16 جولائی 2009ءکراچی) میمن خاندان سے تعلق رکھنے والے سندھ کے سیاست دان جو صوبے کے وزیر معاشیات، ٹیکس اور 1984ء سے 1987ء تک اسی صوبے کے گورنر رہے۔