نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر وفاقی اردو یونیورسٹی کے بالمقابل واقع ہے۔