افریقی ریاستی اتحاد (Union of African States) (فرانسیسی: Union des Etats africains) جسے گھانا-گنی-مالی یونین بھی کہا جاتا ہے 1958 سے 1963 تک ایک قلیل مدتی اور ڈھیلی علاقائی تنظیم تھی۔

افریقی ریاستی اتحاد
Union of African States
Union des Etats africains
علاقائی تنظیم

 

 

1958–1963
 

 

Flag

Location of Union of African States
دارالحکومت متعین نہیں
سیاسی ڈھانچہ علاقائی تنظیم
تاریخ
 -  قیام 23 نومبر 1958
 -  نام تبدیل اور مالی الحاق 1 جولائی 1961
 -  اختتام 1963
رقبہ
 -  1962 1,724,584 کلومیٹر² (665,866 مربع میل)
آبادی
 -  1962 اندازاْ 12,653,900 
     کثافت 7.3 /کلومیٹر²  (19 /مربع میل)

ارکان کی آبادی اور رقبہ ترمیم

ملک رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
(ملین، 1963)
  مالی 1,240,192 5.2597
  گھانا 238,535 3.7483
  جمہوریہ گنی 245,857 3.6459
کل 1,724,584 12.6539

حوالہ جات ترمیم