اقبال الدین سحر چترال کا مزاحیہ فن کار اور گلوکار ہے۔ اس کے بے شمار گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔ اقبال الدین کھوار میں غزلیں گانے کے ساتھ ساتھ کھوار ڈراموں میں بھی کام کرتا ہے اور چترال میں طنزو مزاح کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔ ان کے کھوار گانے جن میں ای خرکار نسوار پیشاکو دوست بیرای، عشقو گرزندہ، تہ دربار عالی بہت مشہور ہویے۔ اقبال الدین کو چترال اور چترال سے باہر بھی شہرت حاصل ہے -

اقبال الدین سحر
اقبال الدین سحر
اقبال الدین سحر
فنکار موسیقی
پیدائشی ناماقبال الدین
دیگر نامسحر
ابتداچترال، پاکستان
اصناف موسیقیگیت، غزل، آشورجان، طنزو مزاح
پیشہگلوکار،گیت نگار،موسیقار
سرگرم دور2000ء تا حال

کھوار گانے ترمیم

  • آوا تہ عشقو گرزندہ
  • ای خرکار