البرٹ اینیون گروکوٹ روڈس جسے عالمی طور پر ڈسٹی روڈز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (پیدائش: 10 اکتوبر 1916ء)|(انتقال: 17 اکتوبر 1983ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1937ء اور 1954ء کے درمیان ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی اور وہ ٹیسٹ میچ امپائر بھی تھے۔ رہوڈس بعد میں اول درجہ امپائرنگ کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ انھوں نے 1963ء سے 1973ء کے درمیان آٹھ ٹیسٹ میچز اور 1972ء سے 1973ء کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کھیلے۔ [1]

البرٹ روڈس
ذاتی معلومات
مکمل نامالبرٹ اینیون گروکوٹ روڈس
پیدائش10 اکتوبر 1916(1916-10-10)
ٹنٹوسل, چیشائر، انگلینڈ
وفات17 اکتوبر 1983(1983-10-17) (عمر  67 سال)
بارلو، ڈربی شائر، انگلینڈ
عرفڈسٹی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
تعلقاتہیرالڈ روڈس (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1937–1954ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس12 مئی 1937 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
آخری فرسٹ کلاس18 اگست 1954 ڈربی شائر  بمقابلہ  مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 275
رنز بنائے 7,363
بیٹنگ اوسط 18.97
100s/50s 4/29
ٹاپ اسکور 127
گیندیں کرائیں 38,345
وکٹ 661
بالنگ اوسط 28.22
اننگز میں 5 وکٹ 29
میچ میں 10 وکٹ 4
بہترین بولنگ 8/162
کیچ/سٹمپ 85/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 1 جولائی 2010

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 17 اکتوبر 1983ء کو بارلو، ڈربی شائر، انگلینڈ میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dusty Rhodes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014