الجزیرہ اردو (Al Jazeera Urdu) (عربی: الجزيرة أردو) ایک چینل ہے جس کا اعلان 2006ء میں الجزیرہ ٹیلی ویژن نے کیا۔[1] یہ ایک اردو زبان چینل ہے جو بنیادی طور پر پاکستان اور ممکنہ ہندوستان میں اردو بولنے والے علاقوں کے لیے ہو گا۔

الجزیرہ اردو
ملکIndia
ملکیت
مالکZee Entertainment Enterprises

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aljazeera and ARY Digital Network to launch Aljazeera Urdu | Al Jazeera"۔ 11 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012