الزبیتھ سڈل (25 جولائی 1829 – 11 فروری 1862) ایک انگریز مصور، فنکار اور شاعرہ تھیں۔

الزبیتھ سڈل
(انگریزی میں: Elizabeth Siddal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزبیتھ سڈل، تقریباً 1860

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Eleanor Siddall ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 جولائی 1829(1829-07-25)
لندن، انگلیند، برطانیہ
وفات 11 فروری 1862(1862-20-11) (عمر  32 سال)
لندن، انگلیند، برطانیہ
وجہ وفات نشے کی زیادتی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہائیگیٹ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات دانتے گیبریئل روزیٹی
والدین Charles Crooke Siddall and Elizabeth Eleanor Siddall (née Evans)
عملی زندگی
پیشہ مصور
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جب برطانوی فنکار اور شاعر دانتے گیبریئل روزیٹی کی بیوی کا انتقال 1862ء میں ہوا تو اس کے ساتھ شاعری کی کتاب بھی دفنا دی گئی۔ کئی سال بعد جب ان کی آنکھیں کمزور ہونا شروع ہوئیں اور وہ مصوری کرنے کے قابل نہیں رہے تو انھوں نے فیصلہ کیا کہ شاعری کی کتاب کو قبر سے نکالا جائے۔ اس حوالے سے ان کو سیکریٹری داخلہ کی اجازت درکار تھی؛ ان کو اجازت مل گئی اور روزیٹی چاہتے تھے کہ اس امر کو خفیہ رکھا جائے۔ چنانچہ قبر کشائی کی گئی اور شاعری کی کتاب نکالی گئی۔ لیکن روزیٹی کو اس وقت مایوسی ہوئی جب انھوں نے دیکھا کہ ان کی پسندیدہ نظم کو کیڑے کھا گئے تھے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Death of a Lady from an Overdose of Laudanum — باب: Miscellaneous — صفحہ: 3 — شائع شدہ از: 15 فروری 1862
  2. عنوان : Death of a Lady from an Overdose of Laudanum — باب: Miscellaneous — صفحہ: 3 — شائع شدہ از: 15 فروری 1862 — اقتباس: The Jury returned a verdict of "Accidental death".
  3. http://www.invaluable.com/artist/siddal-elizabeth-eleanor-42g0jb9nx2
  4. http://www.tate.org.uk/learn/online-resources/ophelia/working-practice/elizabeth-siddal
  5. Vimeo ID: https://vimeo.com/22071648