محمد سعد (230ھ )نے اس کتاب میں نبی کریم ﷺ ،صحابہ کرام ،تابعین اور اپنے زمانہ تک کے بڑے علما کے احوال کوقلم بند کیا ہے۔آخری جلد میں  معروف خواتین کے حالات کو جگہ دی ،یہ کتاب 1958ء بیروت سے آٹھ جلدوں میں شائع پو چکی ہے