العِمادی ( 000 - 1223ھ = 000 - 1808ء)
عبد الرحمن بن محمد علی بن عبد الرحمن العمادی: آپ فقیہ مفسر اور ادیب تھے جومفتی شام۔ رہے یہ دمشق میں پیدا ہوئے یہاں پر وفات پائی وہاں پر ہی افتاء و تدریس کے منصب پر رہے فقہا حنفیہ کے اکابرین میں شامل ہوتے ہیں

تصنیفات ترمیم

  • الأغلاط التسعة - فی مخطوطات الأنكرلی
  • رسالہ صغيرة في النقد اللغوي،
  • الروضہ الريّا، فيمن دفن بداريّا - [1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. الأعلام للزركلی
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد10 صفحہ 375، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا