اللہ رکھا

ہندوستانی طبلہ نواز

کام جاری
استاد اللہ رکھا (پیدائش: 29 اپریل 1919ء — وفات: 3 فروری 2000ء) بھارت کے شہرت یافتہ طبلہ نواز تھے۔ اُن کا بہترین دور روی شنکر ستارنواز کے ہمراہ گذرا۔