تورانشاہ یا توران شاہ ( عربی: توران شاه)، (؟ – 2 مئی ، 1250)، (لوح لحد: المالک المعظم غیاث الدین تورانشاہ ( عربی: الملك المعظم غياث الدين توران شاه )) مصر کا ایک کرد حکمران تھا، جو سلطان الصالح ایوب کا بیٹا تھا۔ ایوبی خاندان کا ایک رکن، وہ سنہ 1249ء سے 1250ء تک، ایک مختصر مدت کے لیے مصر کا سلطان بنا۔

14ویں صدی میں توران شاہ کے قتل کی یورپی عکاسی